نئی د ہلی 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا سر ائیل کے حملہ میں اب تک 430 فلطینیو ں کی جا نیں جا چکی ہں اور 3000 سے ز یا دہ افر اد زخمی ہو گئے ہیں جس پر آ ج ر اجیہ سبھا
میں مختصر بحث کر ا ئی جا ئے گی ۔ مر کز ی حکو مت نے ا پو ز یشن کے مطالبہ کو ا حتا ج کے بعد قبو ل کر لیا تھا جسکے بعد آ ج ر ا جیہ سبھا میں غا ز ہ تشد د پر بحث ہو گی ۔ اس بحث کے بعد ایک قر ار داد منظو ر کئے جا نے کی امید ہے۔